Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں گھر کو آگ لگ گئی، 2 معصوم بچیاں جھلس کر جاں بحق

0 37

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کراچی کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے میں گھر کے اندر آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت امیماء 7 سالہ  اور آمنہ5 سالہ کے طور پر ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.