Ultimate magazine theme for WordPress.

محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے لوئر اسٹاف کو ترقیاں دینے کیلئے اسکروٹنی کمیٹی تشکیل

0 51

کراچی (آن لائن نیوز روم) محکمہ کالج ایجوکیشن نے محکمہ سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے وضع کردہ پالیسی کی تحت محکمہ کالج ایجوکیشن کے گریڈ ایک تا چار کے لوئر اسٹاف کو ٹائیم اسکیل کے تحت ترقیاں دینے کے لئے محکماجاتی اسکروٹنی کمیٹی تشکیل دے دی۔  اس نوٹیفیکیشن کی رو سے صرف گریڈ ایک تا چار کے لوئر گریڈ کے ملازمیں کے کیسز زیر غور آئیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.