Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ کے جزائر پر وفاق کے قبضے کے خلاف ماہی گیروں، قومپرست اور سول سوسائٹی کی ابراہیم حیدری سے جزائر تک بوٹ ریلی

0 97

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ کے جزائر پر وفاقی حکومت کے قبضے کے خلاف ماہی گیروں، قومپرست جماعتوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے جزائر تک بوٹ ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں محمد علی شاہ، ڈاکٹر قادر مگسی، خالق جونیجو، نصیر گوپانگ و دیگر رہنما شریک ہیں۔ ایک سو سے زائد کشتیوں میں خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگ سوار ہیں، بوٹ ریلی جزائر پر پہنچنے کے بعد جلسا منعقد کیا جائیگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.