Ultimate magazine theme for WordPress.

آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، اسپتال منتقل

0 420

کراچی (آن لائن نيوز روم) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ناسازی طبع کی وجہ سے اتوار کی شام اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں طبی عملہ ان کا میڈیکل چیک اپ کررہا ہے جبکہ ضروری طبی ٹیسٹ بھی کئے جارہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.