Ultimate magazine theme for WordPress.

عالم دین مولانا ڈاکٹرعادل خان کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد کراچی میں ایک ماہ کے لیے ڈبل سواری پر پابندی

0 60

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے عالم دین مولانا ڈاکٹر عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کے بعد  کراچی میں ایک ماہ کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، پابندی کے فیصلے سے امن و امان کو قائم رکھنے میں مدد مل سکے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.