Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ کے ساحلی جزائر پر وفاق کے قبضے کے خلاف کراچی میں ایس ٹی پی کا احتجاج مارچ شروع ہوگیا

0 89

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ کے ساحلی جزائر پر وفاقی حکومت کے قبضے کے خلاف سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے کراچی میں مارچ شروع ہوگیا ہے۔ ایس ٹی پی سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی کی قیادت میں مارچ نے ملیر سے اپنے سفر کا آغاز کردیا ہے، مارچ مقررہ شاہراہوں سے ہوتا ہوا گورنر ہاوؑس پہنچے گا، جہاں دھرنا دیا جائے گا۔ ڈاکٹر قادر مگسی کا کہنا ہے کہ جزائر پر قبضے کے خلاف گورنر عمران اسماعیل کو یاداشت نامہ دیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.