Ultimate magazine theme for WordPress.

حیدرآباد میں شرجیل میمن کی رہائش گاہ ملک میں ہونے والی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گئی

0 232

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) حیدرآباد آج ملک میں ہونے والی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا، حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے اہم ترین اجلاس شرجیل میمن کی رہائش گاہ پر منعقد ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سندھ میں مزاحمتی تحریک کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائینگے۔ اجلاس میں نثار کھوڑو، نفیسہ شاہ، ناصر شاہ، سراج درانی، مولا بخش چانڈیو، عاجز دھامرا، سسی پلیجو، ریحانہ لغاری، محمد علی ملکانی، سعدیہ جاوید،کرشنا کماری، سکندر میندھرو، حنا دستگیر، ذوالفقار شاہ، تنزیلہ قمبرانی، عرفان لغاری، تیمور تالپور، غلام مصطفی شاہ، قاسم سراج سومرو، مہیش ملانی، غزالہ سیال، شازیہ کریم، انجینئر گیان چند،امتیاز راہو،سجیلہ لغاری،شیر محند بلالانی،سردار خان محمد ڈاہری، ممتاز چانڈیو، صالح محمد شاہ جیلانی، شبیر بجارانی، تاج محمد ملاح، مہرین بھٹو، لال چند اکرانی، ہیرسوہو، رفیق جمالی، ذوالفقار بچانی، طارق شاہ جاموٹ، سید سردارشاہ، مکیش چاولہ، جاوید شاہ جیلانی، نداکھوڑو، جام خان شورو، سہیل سیال، جبار خان، قاسم نوید قمر، اویس شاہ، ضیاء عباس شاہ، ذوالفقار بیھن بھی اجلاس میں موجود ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.