Ultimate magazine theme for WordPress.

کورونا میں مبتلا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی کی حالت خراب ہوگئی

0 189

کراچی  (آن لائن نیوز روم) کورونا میں مبتلا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد ربانی شدید علیل ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما وقار مہدی کے مطابق راشد ربانی کورونا وائرس سے متاثرہ ہیں جس کے باعث ان کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں اور انہیں سانس لینے میں شدید تکلیف ہے۔ وقار مہدی کا کہنا تھا کہ راشد ربانی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے، عوام ان کی صحتیابی کیلئے دعاکریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.