Ultimate magazine theme for WordPress.

ڈیزل کی اسمگلنگ اور کرپشن گلے پڑگئی، سندھ پولیس کے 13 افسران برطرف

0 328

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ پولیس کے 13 افسران کو اسمگلنگ کے الزام میں برطرف کردیا گیا ہے۔ آئی جی سندھ پولیس نے تحقیقاتی رپورٹ کے بنیاد پر انسپیکٹر اور سب انسپیکٹر سمیت 13 جوانوں کی نوکریاں تیل کردی ہے۔ برطرف ہونیوالوں میں حبیب اللہ سوہو، ارشاد علی شاہانی، غلام اصغر تنیو، سکندر چانڈیو، عبدالعزیز کٹو، ممتاز بھٹی، فضل محمد، مولا بخش مگسی، پیر علی چانڈیو، ضمیر جمالی اور الطاف چانڈیو شامل ہیں۔ مذکورہ افسران پر ڈیزل کی اسمگلنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.