Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی: رونتی کے کچے میں اغواکاروں نے مغوی کو قتل کردیا

0 109

گھوٹکی(رپورٹ: مقبول بوزدار) گھوٹکی میں رونتی کے کچے میں اغواکاروں نے مغوی کو قتل کردیا، ڈاکوں نے ایک مغوی کو زخمی حالت میں چھوڑ دیا،مقتول مغوی کا تعلق پنجاب سے بتایا جا رہا ہے، مقتول مغوی کی لاش اور زندہ بچ جانے والا مغوی ویرانے میں موجود ہیں، گھوٹکی پولیس خاموش اور تماشائی بنی ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.