Ultimate magazine theme for WordPress.

پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے کراچی جلسے کیلئے میدان منتخب کرلیا

0 59

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے کراچی میں عوامی طاقت کے مظاہرے کیلئے میدان منتخب کرلیا، پی ڈی ایم کا جلسہ 18 اکتوبر کو مزار قائد سے متصل گروانڈ باغ جناح میں ہوگا، جلسے سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور فضل الرحمان خطاب کرینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.