Ultimate magazine theme for WordPress.

مخدوم جلیل الزمان کو پلے بارگین کے ذریعے آزاد کرنے کا حکم، 10 سال کیلئے نااہل قرار

0 279

حیدرآباد (نمائندہ آن لائن نیوز روم) حیدرآباد کی احتساب عدالت نے پی پی رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے مخدوم جلیل الزمان کو پلے بارگین کے ذریعے آزاد کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ پلے بارگین کی درخواست منظور ہونے کے بعد مخدوم جلیل الزمان 10 سال کیلئے نااہل قرار دیے گئے ہیں،نیب کی جانب سے رپورٹ جمع ہونے کے بعد مخدوم جلیل الزمان کو آزاد کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.