Ultimate magazine theme for WordPress.

پشاورمیں بولی ووڈ ادکار دلیپ کمار کے آبائی گھر کی خرید و فروخت پر سیکشن 4 نافذ

0 29

پشاور (آن لائن نیوز روم) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ بولی وڈ اداکاروں کے گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب دلیپ کمار کے گھر کی خریدو فروخت سے متعلق سیکشن 4 عائد کردی گئی ہے۔ معاون خصوصی نے اس حوالے سے جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت بولی وڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا 4 مرلے کا گھر خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مد میں اداکار کے گھر کی خرید و فروخت پر سیکشن 4 نافذ کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.