Ultimate magazine theme for WordPress.

آغا سراج درانی کے سکریٹری ذوالفقار ڈہر کورونا میں مبتلا ہوگئے

0 135

کراچی (آن لائن نیوزروم) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے سکریٹری ذوالفقار ڈہر کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت کراچی میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا ریفرنس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ذولفقار علی بیمار ہیں، کورونا میں مبتلا ہیں، طبیعت بہتر ہونے کے بعد ہی  عدالت میں پیش ہوسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.