Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی کے علاقے شیرشاہ میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہوگئی

0 168

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) کراچی کے علاقے شیرشاہ  میں فیکٹری کی عمارت زمین بوس ہوگئی، سیمینز چورنگی کے قریب فیکٹری میں  متعدد  افراد کے دبے ہونے کہ اطلاع ملی ہے، جبکہ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.