Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ کے مختلف شہروں میں سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید 88 کیسز سامنے آگئے

0 374

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ کے مختلف شہروں میں سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید 88 کیسز سامنے آگئے ہیں۔ محمکہ صحت سندھ نے کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص اور شہید بے نظیر آباد ڈویزنز سے سیمپل لیئے تھے۔ مجموعی طور پر 13 ہزار 274 سیمپل لیے گئے تھے، جس میں سے 88 افراد کو کورونا کی تصدیق ہوگئی ہیں، جب کہ ابھی تک 9 ہزار 724 سیمپل کی ٹیسٹ ابھی باقی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.