Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ پولیس میں ڈی آئی جیز سطح پر تقرری وتبادلے

0 353

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ پولیس میں اعلی افسران کے تقرری وتبادلے کیے گئے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈٹریننگ قمرالزمان ڈی آئی جی اسپیشل براچ تعینات  کیا گیا ہے، عمرشاہد کو ڈی آئی جی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ  ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عبداللہ شیخ کاتبادلہ ڈی آئی جی ٹریفک لائسنس اینڈ ٹریننگ کردیاگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.