Ultimate magazine theme for WordPress.

لاہور میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر نازک حصہ کاٹ کر مردانہ صلاحیت سے محروم کر دیا

0 777

لاہور (آن لائن نیوز روم) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خاتون نے آشنا کو گھر بلا کر مردانہ صلاحیت سے محروم کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہربنس پورہ میں اقبال نامی شخص کے ایک خاتون ممتاز سے مراسم تھے، خاتون کسی بات پر غصے میں آ گئیں، اس نے اقبال کو گھر بلایا اور تیز دھار آلے سے اس کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا۔ زخمی اقبال کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جب کہ پولیس نے اقبال کی مدعیت میں خاتون ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.