Ultimate magazine theme for WordPress.

کے ڈی اے آفس میں فائرنگ، ایڈیشنل ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے، ایک زخمی

0 394

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افسر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔ نامعلوم مسلح افراد نے کے ڈی اے دفتر میں گھس کر فائرنگ کی، جس کے باعث وسیم رضا ایڈیشنل ڈائریکٹر اور وسیم عثمانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ ایک افسر حفیظ زخمی ہوگیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.