Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کی سمندر میں بڑی کارروائی، 820 ملین کی چرس برآمد، 8 ایرانی گرفتار

0 51

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے بڑی کاروائی کرکے انٹیلیجنس رپورٹ پر کھلے سمندر میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ پی ایم ایس اے کے ہوائی جہاز نے مشکوک کشتی کی نشاندہی کی تھی، بین الاقوامی سطح پر پکڑی گئی چرس کی مالیت 820 ملین روپے ہے،  پکڑی جانے والی چرس کا وزن 2700 کلوگرام ہے، اسمگلنگ میں ملوث آٹھ ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں، ملزمان نے تفتیش میں اپنا تعلق ایران سے بتایا ہے، ملزمان نے کشتی جلا کر سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی۔،ڈپٹی ڈی جی میری ٹائم سکیورٹی کموڈور جوادقریشی کا کہنا ہے کہ برآمد کی گئی منشیات یمن کیجانب منتقل کی جانی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.