Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی کے علاقے لیاری میں دو منزلہ عمارت گرگئی، 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی

0 33

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) کراچی کے علاقے لیاری میں بہار کالونی گلی نمبر ایک کے نزدیک  رہاشی دو منزلہ عمارت  گرگئی، 2 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے ہیں، عمارت میں مزید لوگ پسنے کی اطلاع ملی ہے۔ ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ایمبولینسس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بتایا جارہا ہے کہ دو منزلہ رہائشی عمارت کے ساتھ خالی پلاٹ پر لیبر کام کر رہی تھی  اور کام کے دوران شاول رہائشی منزلا کی چھت کے ساتھ اچانک ٹکرا گیا، چھت ٹیئر اور گارڈر کی تھی جس کی وجہ چھت سلپ ہوگئی اور نیچے گر گتی ہی عمارت زمین بوس ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.