Ultimate magazine theme for WordPress.

میرپورخاص میں امداد سے بھرا ٹرک متاثرین نے لوٹ لیا، مرد اور خواتین آپس میں لڑپڑے

0 24

میرپور خاص (آن لائن نیوز روم) میرپورخاص میں امداد سے بھرا ٹرک متاثرین نے لوٹ لیا۔ مرد، خواتین آپس میں لڑ گئے، مرد حضرات خواتین سے راشن چھینتے رہے، راشن کیلئے لوگ ایک دوسرے پر حملہ آور ہوگئے، اور راشن سے بھرے ٹرک پر متاثرین چپک گئے تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس بھی غائب ہوگئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.