Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ پولیس کی عورت انسپکٹر غزالا نے حراساں کرنے پر اپنی ہی افسران کے خلاف ایف آئی اے چلی گئی

0 236

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ پولیس کی عورت انسپکٹر غزالا نے مبینہ طور حراساں کرنے پر اپنی ہی افسران کے خلاف ایف آئی اے میں درخواست درج کرادی ہے۔ غزالا نے ویڈیو نے میں شکایت کی ہے کہ پولیس میں موجود کچھ افسران مجھے خوفزدہ کر رہے ہیں، دھمکیاں دی جارہی ہے کہ نوکری چھوڑ دیں نہیں تو سوشل میڈیا پر مہم چلائی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.