Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی موٹر وے پر آئل ٹینکر اور کار میں تصادم، سکھر کی فیملی کے 4 افراد جاں بحق

0 103

گھوٹکی (رپورٹ:مقبول بوزدار) موٹر وے ایم 5 پر بھونگ شریف کے قریب آئل ٹینکر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں  کار سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔  حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، تیز رفتار کا بے قابو ہو کر ٹرالر سے جا ٹکرائی، حادثے کا شکار فیملی سکھر سے ملتان جا رہی تھی، حادثہ غازی آباد کے مقام پر پیش آیا، جاں بحق افراد کی لاشیں تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیں گئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.