Ultimate magazine theme for WordPress.

ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس کے تفتیشی افسر عدالت کا شوکاز نوٹیس، تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کا حکم

0 121

کراچی (آن لائن یوز روم) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی سٹی کورٹ میں ڈاکٹر ماہا خودکشی کیس کی سماعت ہوئی، تفتیشی افسر عدالت سے غیر حاضررہنے پر عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہار برہمی کیا اور  تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر تحقیقاتی رپورٹ اور شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کا حکم دیا۔  ملزم ڈینٹل ڈاکٹر عرفان قریشی ضمانت پر رہا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزم عرفان قریشی ایگزیکٹو آرڈر کے تحت رہا ہے، ملزم عرفان قریشی کے خلاف شواہد ملنے پر تفتیشی افسر کسی بھی وقت گرفتار کرسکتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.