Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی میں ایک ہفتے میں بچی اغوا کی دوسری واردات، سہراب سے 6 سالہ بچی اغوا

0 63

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ تھانے کی حدود سے 6 سالہ بچی اغوا کرلی گئی ہے۔ اغوا کار صبح گل ہومز سے کالی گاڑی میں بچے اٹھا کر لے گئے، متاثرہ گھروالوں  کے مطابق پولیس کی اطلاع کردی گئی، شہری بھی مدد کریں۔ یاد رہے کہ کچھ دن قبل کراچی میں 5 سالہ بچی کو اغوا کرکے زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا، ایک ہی ہفتے کی اندر اس دوسری اغوا کی واردات نے شہر میں خوف و حراس پھیل دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.