Ultimate magazine theme for WordPress.

کراچی: کھیئل داس کوہستانی معصوم ننھی مروہ کے گھر پہنچ گئے، قومی اسمبلی میں آواز اٹھانے کا اعلان

0 46

کراچی (آن لائن نیوز روم) کراچی میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم ننھی مروہ کے گھر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسیمبلی کھیئل داس کوئستانی  پہنچ گئے۔ کھیئل داس کوہستانی مروہ کے والد اور اہلخانہ سے تعزیت اور ھمدردی کا اظہار کیا۔ مروہ کے والد نے شکایت کی کہ پولیس نے تین دن میں قاتل کی گرفتاری کی یقین دھانی کرائی تھی ابھی تک ہمیں کچھ نہیں معلوم کے کیا ہوا۔ اس موقع پر کھیل داس کوہستانی نے کہا کہ قومی اسیمبلی میں زیادتی کے ملزمان کو سرعام پھانسی  کابل پیش کیا قومی اسیمبلی سے اسٹیڈنگ کمیٹی میں بل موجود ہے فوری قانون عمل لایا جائے اور مروہ کے قاتل کو سرعام پھانسی دی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.