Ultimate magazine theme for WordPress.

سکھر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کرکے قتل کردیا گیا

0 148

سکھر (آن لائن نیوز روم) سکھر میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ذبح کردیا گیا۔ شکارپور پھاٹک کے قریب ایک کوارٹر میں سے اوستا محمد کے مکین علی ڈنو ولد دلمراد لاشاری اور ان کی زوجہ شمع ولد میر خان لاشاری کی سروں سے جدا لاشیں ملی۔ اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر دونوں نعشیں ہسپتال منتقل کی۔ پولیس کے مطابق جوڑے کو ذبح کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولا شمع کا پہلے ہی رشتہ طے تھا لیکن اس نے والدین کی مرضی کی برعکس علی ڈنو لاشاری سے پسند کی شاید کی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.