Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

‏عمران خان شہر قائد کی روشنیاں اور رونقیں بحال کرنے کے پختہ عزم پر کاربند ہیں:شبلی فراز

0 38

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ‏عمران خان شہر قائد کی روشنیاں اور رونقیں بحال کرنے کے پختہ عزم پر کاربند ہیں، وزیراعظم پورے پاکستان کو یکساں انداز میں ترقی دینے کیلئےکوشاں ہیں۔ سینٹر شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کراچی میں عوام کیلئےخصوصی پیکیج کا اعلان کریں گے، کراچی کی ترقی پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہے۔کراچی پاکستان کا معاشی دل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.