Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

کراچی:کورنگی کراسنگ ندی میں 5 افراد ڈوب گئے، گھگھر پھاٹک کے قریب بارش کے پانی میں ڈوب کر 2 بچیاں جاں بحق

0 96

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) قیوم آباد کورنگی کرانسگ ندی میں گزشتہ  دن پہلے بارشوں کی وجہ سے سلابی ریلے میں  5 افراد ڈوبنے کی اطلاع پر ایدھی بحری خدمات کی ٹیم کا  تلاش کے لئے رسکیو  آپریشن جاری ہے۔ دوسری جانب گھگھر پھاٹک کےقریب بارش کے رکے ھوئے پانی میں ڈوب کر 2 بچیاں جاں بحق ہوگئی ہے۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نعشوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت شہزادی دختر نیاز13 سالہ اور میمو دختر اکبر9 سالہ ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.