Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ایس ایل کے فری پاسزحاصل کرنے والوں کیلئے وزیر اعلی سندھ کے سخت احکامات جاری

0 153

کراچی:پی ایس ایل کے فری پاسز حاصل کرنے کی کوشش کو روکنے کیلے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سخت احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کسی سرکاری افسر کو پی ایس ایل کے فری پاسز نہیں ملیں گے.، اگر کسی افسر نے فری پاسز کے لئے رابطہ کیا تو سخت کاروائی ہوگی۔  نوٹیفکیشن میں یے بھی کہا گیا ہے کہ کوئی سرکاری ملازم پی سی بی سے فری پاس کی فرمائش نہیں کریگا، پی ایس ایل کے فری پاسز حاصل کرنے والے سرکاری افسران کے خلاف سخت کاروائی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.