Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ یونیورسٹی کے وی سی سمیت 61 افراد پر کرپشن کا مقدمہ درج، 3 ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا

0 255

جامشورو (آن لائن نیوز روم) سندھ یونیورسٹی میں اینٹی کرپشن پولیس نے بڑی کارروائی کرے کرپشن کیس میں 3 ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ وائیس چانسلر فتح محمد برفت سمیت 61 افراد کے خلاف 71 کروڑ روپے کی کرپشن کا مقدمہ بھی درج کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتارہونیوالے ملازمین میں راجا ڈاہر سابق اسپورٹس ڈائریکٹر جامعہ سندھ اور دو لوئر اسٹاف کے ملازمین شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.