Ultimate magazine theme for WordPress.

بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی سید ضیاء عباس شاہ کی ملاقات

0 67

کراچی (آن لائن نيوز روم)  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی سید ضیاء عباس شاہ کی ملاقات ہوئی ہے ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سید ضیاء عباس شاہ کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سید ضیا عباس شاہ نے ٹنڈوالہیار کی سیاسی صورت حال سے آگاہ کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سید ضیاء عباس شاہ سے ٹنڈوالہیار میں عوام کے مسائل سے متعلق دریافت کیا.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.