Ultimate magazine theme for WordPress.

گھوٹکی میں چینی کے گودام پر چھاپہ، 170 بوریاں برآمد، گودام سیل

0 63

گھوٹکی (نمائندہ آن لائن نیوز روم) گھوٹکی کی علاقے جروار میں چینی کے گودام پر چھاپہ مارکر چینی کی 170 بوریاں برآمد کرلی گئی ہے، اسسٹنٹ کمشنر نے لائسنس نہ ھونے پر گودام سیل کردیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ گودام مالک لعل چند نے غیر قانونی طور پر چینی اسٹاک کر رکھی تھی، کسی کو ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ اسسٹنٹ کمشنر شہر یار خان نے مزید کہا کہ بنا لائسنس کے کام کرنے والے تاجروں کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.