کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) ڈیفنس میں ڈاکٹر ماہ علی کے خودکشی کا معاملہ ،مزید اہم انشافات سامنے آگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ماہا علی نے جس پستول سے خودکشی کی اسکے اصل کے مالک نے پولیس سے رابطہ کرلیا، سعد نصیر کے اہلخانہ سے ماہا علی کے اہلخانہ نے رابطہ کیا تھا، سعد نصیر ڈیفنس کا رہائشی ہے اور شادی شدہ ہے، سعد نصیر نے پولیس کے افسر سے موبائل فون پر رابطہ کیا اور پستول کے حوالے سے اہم معلومات دی، پولیس کے مطابق سعد نصیر نے اسلحہ اپنے ایک دوست کو دیا ، دوست نے وہ اسلحہ ڈاکٹر کودیا یا اسکے بعد کسی اور کے زریعے ڈاکٹر ماہا کے پاس پہنچا،تفتیش کا عمل جاری، سعد نصیر نے تھانے آکر سرکاری طور پر بیان قلمبند نہیں کرایا، پولیس ابتک ماہا علی کے اہلخانہ اور اسکے ایک دوست جنید کا بیان قلمبند کرچکی ہے، سعید نصیر کا بیان قلم بند ہونا انتہائی اہم ہے قرار دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ دباو ہونے کی وجہ سے واقعے کو خودکشی قرار دینے کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔
تازہ ترین
- بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول جاری
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات