Ultimate magazine theme for WordPress.

شرجیل میمن کو 40 لاکھ، والدہ و اہلیہ کو 10-10 اور ملزم ذیشان کو 17 لاکھ جمع کرانے کا حکم

0 86

کراچی(آن لائن نیوز روم) سندھ ھائیکورٹ  نے شرجیل میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے والے ریفرنس میں درخواست پر مختصر  تحریری فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے شرجیل انعام میمن کو ضمانت کے 40 لاکھ روپے ناظر سندھ ھائیکورٹ کے پاس جمع کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے ملزم ذیشان کو 17 لاکھ جمع کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے شرجیل میمن کی والدہ زینت انعام اور اہلیہ صدف شرجیل کو 10، 10 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا، اظھار حسین اور محمد سہیل کی 20 20 لاکھ میں ضمانت منظور کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.