Ultimate magazine theme for WordPress.

تدریسی عمل شروع ہونے میں نئی رکاوٹ، محکمہ صحت سندھ نے پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی

0 192

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) صوبائی وزیر صحت نے کرونا کے خاتمے تک پرائمری، مڈل اسکول کھولنے کی مخالفت کردی ہے۔ وزیر صحت کا کہنا ہے کہ  جونیئر کلاسز کے لئے اسکول کھولنے سے کرونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر آنے کا خدشہ ہے،  جب تک کورونا ختم نہیں ہو جاتا اس وقت تک چھوٹے بچوں کو گھروں پر آن لائن کلاسز کے ذریعے تعلیم دی جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.