Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ اسمبلی میں جشن آزادی کی شاندار تقریب، اسپیکر آغا سراج درانی کی ممبران کے ساتھ پرچم کشائی اور کیک کاٹا

0 70

کراچی (آن لائن نیوز روم) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسمبلی ممبران کے ساتھ 14 اگست کے حوالے سے پرچم کشائی کی اورکیک بھی کاٹا۔ تقریب میں صوبائی شرمیلا فاروقی، منور وسان و دیگر نے شریک کی۔ شرکاء نے پاکستانی سینےپرسبزہلالی پرچم کے بیجزلگارکھےتھے، جبکہ تقریب میں شرکاء کوکورونا سےبچاوکیلئے ماسک اورسینٹائزرکا بھی کابھی خصوصی انتظام  اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپیکر آغا سراج درانی نے کہا کہ آج پوری قوم جشن آزادی منارہی ہے ایسے مہں ہمہں کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہئے، ہمارے بزرگوں کی قربانیوں سے ہی آج ہیمیں یہ وطن ملا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.