Ultimate magazine theme for WordPress.

اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی کورونا میں مبتلا ہوگئے

0 95

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھئیل داس کوہستانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کھئیل داس کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کل میں مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے دوران لاہور میں تھا، کل قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شرکت کی، جن لوگوں سے اس دوران ملاقات ہوئی وہ بھی اپنا ٹیسٹ کروا لیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.