Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ حکومت کا جشن آزادی منانے کیلئے 14 آگست پرعام تعطیل کا اعلان

0 106

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت نے جشن آزادی کے موقع پر 14 آگست پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.