Ultimate magazine theme for WordPress.

مسلم لیگ فنکشنل کا "او لال میری پت رکھیو بھلا جھولے لالن” کے خالق کو سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ

0 50

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کے ترجمان سردار عبدالرحیم نے صدر مملکت عارف علوی کے نام خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ تاریخی دھمال "او لال میری پت رکھیو بھلا جھولے لالن” کے خالق” ساغر صدیقی "مرحوم اور اس کو دھن میں ڈالنے مرحوم ماسٹر عاشق حسین ہے ان کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے،سردار عبدالرحیم نے خط میں مزید کہا کہ اس آفاقی کلام کو میڈم نورجہاں،نصرت فتح علی میکا سنگھ سمیت عالمی گ گلوکاروں نے گایا ہے۔لحاظہ امید واثق ہے کہ اس ضمن میں اہم فیصلے لیکر اس اہم شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے تاکہ سول ایوارڈ کی معتبریت میں نہ صرف اضافہ کریں گے بلکہ اس کا کویا ہوا وقار لوٹائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.