Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کا کام روکنے کے لئے ایم کیو ایم کی درخواست پر نوٹیسز جاری کردیئے

0 61

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ ہائیکورٹ  نے حلقہ بندیوں کا کام روکنے کے لئے ایم کیو ایم کی درخواست پر  الیکشن کمیشن،  ادارہ شماریات اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے  آئندہ سماعت 26 اگست تک ملتوی کردی ہے۔ ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں کی کارروائی روکنے کے لئے درخواست دائر کی تھی، جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ  ابھی تک مردم شماری کے حتمی نتائج جاری نہیں ہوئے، مردم شماری کے حتمی نتائج سے قبل حلقہ بندیاں نہیں ہو سکتی،  اس لیئے پاکستان کی حلقہ بندیوں کا کام روکا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.