Ultimate magazine theme for WordPress.

بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان و دیگر اپوزیشن رہنماوؑں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ ہوگیا

0 319

کراچی (آن لائن نیوز روم) پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے عید کے بعد اپوزیشن پارٹیوں کی جانب شروع ہونے والی امکان تحریک کو روکنے کیلئے اپوزیشن رہنماوؑں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن کے مرکزی رہنماوؑن کو عید کے بعد گرفتار کرنے فیصلہ کرلیا ہے اور ایک فہرست بھی بنادی گئی ہے، جس کے تحت سب سے پہلے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، اس کے بعد قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف، پھر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، نوا لیگ رہنما خواجہ آصف، سعد رفیق، پی پی رہنما راجا پرویز اشرف، قمر الزمان کائرہ و دیگر شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.