Ultimate magazine theme for WordPress.

عمران خان انتقال کرگئے

0 390

کراچی (آن لائن نیوز روم) ٹی وی پروگرام میں وزیراعظم عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے۔ فرخ شاہ کے بیٹے نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ والد کو دل کا دورہ پڑا تھا۔ ہارٹ اٹیک کے بعد انہیں اسپتال لیکر گئے تاہم وہ راستے میں جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ اداکار فرخ شاہ تھیٹر بند ہونے کی وجہ سے پریشانی کا شکار تھے۔ دو روز قبل انہوں نے فنکاروں کے احتجاج میں بھی شرکت کی تھی۔ فرخ شاہ جی این این کے پروگرام تاروں سے کریں باتیں میں عمران خان کا کردار ادا کر رہے تھے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.