Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم کا شگرمافیا کے خلاف بڑی کارروائی کا اعلان، ایف بی آر، نیب اور ایف آئی اے کا اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

0 89

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وزیراعظم عمران خان نے شگرمافیا خلاف بڑی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر، نیب، ایف آئی اے، ایس ای سی پی اور دیگر اداروں کو اہم ٹاسک دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ نے حکومت کو شگر کمیشن کی رپورٹ کے تحت شگر ملز مالکان خلاف کارروائی کی اجازت دی تھی اور اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دیا گیا تھا، حکومت نے صوبائی گورنرز اور اسٹیٹ بینک کو خط بھی لکھ دیا ہے، خط کے ساتھ شگر کمیشن کی رپورٹ بھی اٹیج کی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.