Ultimate magazine theme for WordPress.

خیرپور: بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا اسکول ٹیچر سارنگ شر مزید 12 دن کیلئے پولیس کے حوالے

0 133

خیرپور (آن لائن نیوز روم) خیرپور ڈسٹرکٹ کے شہر ٹھری میرواھ میں بچوں کے ساتھ زیادتی میں ملوث سابق اسکول ٹیچر سارنگ شر کو رمانڈ مکمل ہونے پر اے ٹی سی کورٹ خیرپور میں پیش کردیا گیا ہے، پولیس کی استدعا پر عدالت نے ملزم سارنگ شر کو مزید 12 دنوں کیلئے جسمانی رمانڈ منظور کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.