Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ کی زمینیں مال غنیمت بن گئی، جامشورو کوہستان کی 532 ایکڑ زمین ملک ریاض کو الاٹ

0 686

جامشورو (آن لائن نیوز روم) ڈپٹی کمشنر جامشورو نے کوہستان کی 532 ایکڑ زمین ملک ریاض کو الاٹ کردی۔  تعلقہ تھانہ بولاخان کی دیھ اور تپہ مول کی 532 ایکڑ 25 گنٹہ زمین "بحریہ گرین کراچی” کیلئے الاٹ کی گئی ہے،  سیہون ڈولپمینٹ اتھارٹی جامشورو نے ہائوسنگ اسکیم کی منظوری بھی دے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.