Ultimate magazine theme for WordPress.

عوام کے حقوق پر آواز بلند کرنے پر بلاول بھٹو کو دھمکایا جارہا ہے: فھميده راجڑ

0 35

حيدرآباد (آن لائن نيوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ ضلع حيدرآباد کی رهنما فھميده راجڑ کیجانب سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو قتل کرنے کی دھمکیوں کی مذمت کی گئی ہے. فھميده راجڑ کا کھنا ہے غریب عوام کے حقوق پر آواز بلند کرنے پر بلاول بھٹو زرداری کو دھمکایا جارہا ہے، بلاول بھٹو زرداری کو دھمکیاں دے کر عوام کا آواز دبایا نہیں جاسکتا۔ پیپلز پارٹی ہر موڑ پر اپنے قائد کا تحفظ کرے گی. فھميده راجڑ نے مزيد کھنا که نیازی سرکار نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سیکیورٹی واپس لی ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے، دھمکیوں کے ذریعے پیپلز پارٹی کو حراساں کرنا بند کیا جائے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.