Ultimate magazine theme for WordPress.

صوبائی وزرا امتیاز شیخ اور سعید غنی کے خلاف رپورٹس بنانے والے پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان احمد کو اہم ذمہ داری مل گئی

0 496

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ حکومت کے صوبائی وزرا امتیاز شیخ اور سعید غنی کے خلاف رپورٹس بنانے والے پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان احمد کو اہم ذمہ سونپ دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈاکٹر رضوان احمد کو ایس ایس پی انویسٹیگیشن گجرانوالا تعینات کردیا ہے، جبکہ سید محمد عباس کا سینٹرل پولیس آفیس پنجاب تبادلہ کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.