اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے راجا پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر حکومت کی جانب سے سارا ملبہ گذشتہ حکومتوں پر ڈالنے کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا حال یہ ہے ک سوال گندم، جواب چنا۔ انہوں نے کہا کہ جب آپ حکومت میں آتے ہیں تو دو سے تین مہینے تک تو یے بات سمجھ میں آتی ہے کہ آپ ہر چیز گزشتہ حکومتوں پر ڈال کر اپنی جان چھڑالے، لیکن اب دو سال ہوگئے ہیں ہمیں بتائیں کہ کیوں مسائل ہیں، جب سوال کرتے ہیں تو کہتے ہیں اگلے دو سال کے بعد بتائینگے، کیا ایسے حکومتیں چلتی ہے۔
تازہ ترین
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
- پی ایس 52 عمرکوٹ کا قلعہ کون فتح کریگا؟، ارباب رحیم اور پیپلز پارٹی میں کانٹے کا مقابلہ جاری